جج ارشد ملک اسکینڈل میں خفیہ ویڈیو بنانے والے ناصر بٹ نے برطانیہ میں اے آر وائی یو کے، کے چینل نیو وژن ٹی وی کے خلاف ہتکِ عزت کا مقدمہ جیت لیا ہے۔
لندن ہائی کورٹ میں جمع کروائے گئے معافی نامے میں نیو وژن ٹی وی نے ہرجانے کی ادائیگی اور معافی نامہ نشر کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔
لندن ہائی کورٹ میں نیو وژن ٹی وی نے معافی نامہ جمع کروادیا، نیو وژن ٹی وی نے ہرجانے کی ادائیگی اور معافی نامہ نشر کرنے پر رضامندی بھی ظاہر کی ہے۔
اے آر وائی یوکے، کے نیو وژن ٹی وی نے ناصربٹ پر متعدد الزامات لگائے تھے، الزامات میں کئی افراد کےقاتل، بلیک میلر اور گینگسٹر کا الزام لگایا تھا۔
Comments are closed.