نارووال میں 15 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمے میں نامزد 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
ایس ایچ او کا کہنا ہے کہ میڈیکل رپورٹ میں لڑکی سے زیادتی کی تصدیق ہوگئی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے سے متعلق مزید تفتیش کی جارہی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.