اتوار 6؍ذوالحجہ 1444ھ25؍جون 2023ء

نارووال: آسمانی بجلی گرنے سے 4 افراد جاں بحق، 6 زخمی

نارووال میں آسمانی بجلی گرنے سے 4 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے ہیں۔

ڈپٹی کمشنر کے مطابق بجلی گرنے کا واقعہ نارووال کے علاقوں رتن پور، پنچ پیر اور چانگوالی میں پیش آیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر کے مطابق بجلی گرنے کے واقعے میں جاں بحق ہونے والوں کی لاشیں اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.