ناران کے قریب بٹل کے مقام پر اسٹیل کا پل نصب کر کے ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔
سڑک کھلنے کے بعد گلگت جانے والے مسافروں کو بھی متبادل راستے کی سہولت مل گئی ہے۔
این ایچ اے کا کہنا ہے کہ اسٹاف نے جمعے کے روز سے برج کی تنصیب کا کام شروع کیا تھا اور اتوار کی رات کو مکمل کیا گیا۔
پہاڑی نالے پر قائم بٹل پل سیلابی ریلے میں بہہ گیا تھا، پل نہ ہونے سے سیاحوں کو شدید مشکلات کا سامنا تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.