
ساہیوال کے علاقے کوٹ خادم علی شاہ میں شوہر نے اپنی بیوی کو قتل کردیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ بیوی ناراض ہو کر والدین کے گھر آئی ہوئی تھی، شوہر اسے لینے کے لیے لاہور سے آیا تھا۔
بیوی کے نہ جانے پر شوہر نے فائرنگ کرکے اسے قتل کر دیا۔
فرید ٹاؤن پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.