پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی ناجائز حکومت تو ختم ہو گئی مگر جھوٹ کا تسلسل اب بھی قائم ہے۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ مسخ شدہ حقائق پر مبنی بیانات قوم پر کسی طور اثر انداز نہیں ہو سکتے۔
انہوں نے کہا کہ ظالم حکومت نے بجلی کے نرخ 16 روپے سے بڑھا کر 50 روپے کر دیے۔ کروڑوں غریبوں کے منہ سے روٹی کا نوالہ تک چھین لیا گیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.