جمعہ7؍جمادی الاول 1444ھ 2؍دسمبر 2022ء

نااہلی کے فیصلے کیخلاف عمران خان کی جلد سماعت کی درخواست منظور

اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن سے نااہلی کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی جلد سماعت کی متفرق درخواست منظور کر لی۔

دورانِ سماعت عمران خان کے وکیل بیرسٹر گوہر علی خان عدالتِ عالیہ میں پیش ہوئے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے 8 دسمبر کو کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.