بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

نائیجیریا: زیر تعمیر عمارت گرنے کے واقعے میں اموات کی تعداد 7 ہوگئی

نائیجیریا میں گزشتہ روز 22 منزلہ زیرتعمیرعمارت گرنےکے واقعے میں اموات کی تعداد 7 ہوگئی ہے۔

معلوم ہوا ہے کہ عمارت کے ملبے سے اب تک 7 افراد کو ریسکیو کیا جاچکا ہے۔ واقعہ کے وقت عمارت میں ممکنہ طور پر تقریباً 100مزدور موجود تھے۔

عمارت کے ملبے تلے دبے افراد کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.