بدھ 9 ذوالحجہ 1444ھ28؍جون 2023ء

نئے گانے میں عالیہ بھٹ کے حیرت میں ڈوبے تاثرات سوشل میڈیا پر موضوع بحث

’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘ کا پہلا گانا ’تم کیا ملے‘ ریلیز کر دیا گیا ہے۔

گو کہ اس گانے کو ہر طرف سے داد مل رہی ہے لیکن گانے میں ایک منظر نے سب کی توجہ اپنی طرف مبذول کروا لی ہے۔

نئے گیت کا ایک مختصر ویڈیو کلپ وائرل ہو رہا ہے جس میں عالیہ بھٹ رنویر سنگھ کے ساتھ معانقہ کر رہی ہیں۔

اس موقع پر عالیہ بھٹ کے چہرے پر شدید حیرانی نظر آ رہی ہے اور اسی پر سوشل میڈیا صارفین جملے بازی کر رہے ہیں۔

گیے ’تم کیا ملے‘ ارجیت سنگھ اور شریا گھوشل نے گایا ہے جبکہ موسیقی کی دھن پریتم نے ترتیب دی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.