
وفاقی حکومت نے نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کیلئے سمری ایوان صدر بھجوا دی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کیلئے وزارتِ قانون نے اقدامات شروع کر دیے۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ سمری ملنے کے بعد صدر مملکت وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر سے مشاورت کریں گے۔
ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ کسی ایک نام پر اتفاق نہ ہوا تو تعیناتی کا معاملہ پارلیمانی کمیٹی کو جائے گا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.