وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ نئے پاکستان میں اقلیتوں کو برابر کے حقوق حاصل ہیں۔
عثمان بزدار نے اقلیتوں کے حقوق کے قومی دن کے موقع پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اقلیتوں کا کردار نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔
انہوں نے کہا کہ اقلیتوں کو ترقی کے یکساں مواقع فراہم کرنا ہمارا عزم ہے، دین اسلام اقلیتوں کے حقوق کی پاسداری پر بہت زور دیتا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.