اتوار 13؍ربیع الثانی 1445ھ29؍اکتوبر 2023ء

میں نے نیب کو سیاسی جماعتوں کو توڑتے دیکھا ہے، ملک محمد احمد

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما ملک محمد احمد نے کہا ہے کہ میں نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو سیاسی  جماعتوں کو توڑتے دیکھا ہے۔

لاہور میں تقریب سے خطاب میں ملک محمد احمد خان نے کہا کہ جمہوریت آئین کی عمل داری کے ساتھ قائم رہتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ جمہوریت کے اثرات عوام تک پہنچنے چاہئیں، میں نے نیب کو سیاسی جماعتوں کو توڑتے دیکھا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.