افغانستان میں امریکی ناظم الامور راس ولسن کا کہنا ہے کہ افغان دارالحکومت کابل میں تعینات امریکی سفارت خانے کے اہلکار اور میں افغانستان چھوڑ کر نہیں گئے۔
یہ بات کابل سے جاری کیئے گئے ایک بیان میں افغانستان میں تعینات امریکی ناظم الامور راس ولسن نے کہی ہے۔
انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ امریکی سفارت خانے کے اہلکار افغانستان چھوڑنے والے امریکیوں اور غیر محفوظ افغانیوں کی مدد کر رہے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.