بدھ 12؍جمادی الاول 1444ھ 7؍دسمبر 2022ء

میں اور حارث رؤف ان فٹ نہیں ہوئے، نظر لگی ہے، شاہین شاہ آفریدی

پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ میں اور حارث رؤف ان فٹ نہیں ہوئے، ہمیں نظر لگی ہے۔

پریس کانفرنس کے دوران ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے شاہین آفریدی نے کہا کہ پی ایس ایل تو ابھی دور ہے، ہم دو تین ہفتوں میں پھر سے گراؤنڈ میں ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ پی سی بی کا میڈیکل بورڈ ہمارے ساتھ کام کر رہا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.