بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

میکسیکو میں دنیا کا سب سے موٹے تنے کا حامل درخت

میکسیکو میں موجود ٹیول کے ایک درخت کا تنا دنیا بھر میں سب سے زیادہ موٹا تنا مانا جاتا ہے اور یہ اب بھی بڑھ رہا ہے۔ 

یہ درخت ایک دلکش قصبے سانتا ماریا ڈیل ٹیول میں واقع ایک چرچ کے صحن میں لگا ہوا ہے اور بتایا جاتا ہے کہ یہ درخت دو ہزار برس قدیم ہے اور یہ مونٹیزوما سائپریس سے تعلق رکھتا ہے جو کہ دنیا بھر میں زیادہ موٹے تنے کے حوالے سے مشہور ہیں۔

جانوروں کی شرارتیں اور حرکات انسان کو اکثر اوقات…

سرکاری طور پر مذکورہ بالا درخت کے تنے کی موٹائی 42 میٹر بیان کی گئی ہے۔ اس کی موٹائی کے سلسلے میں سائسندانوں اور مقامی لوگ اس پر قائل ہیں کہ یہ دو درختوں کے ادغام سے اس قدر موٹا ہوا ہے۔

تاہم درخت کے ڈین این اے سے یہ حقیقت سامنے آئی ہے کہ یہ واحد درخت ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.