بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

میکسیکن شخص کو اسکی آخری خواہش پر ٹرک سمیت دفن کردیا گیا

میکسیکو کے ایک شخص نے اس کہاوت کو غلط ثابت کردیا جس میں کہا جاتا ہے کہ آپ مرنے کے بعد اپنی مادی اشیا یا دولت قبر میں لے کر نہیں جاسکتے، مذکورہ شخص کو اس کے قیمتی پک اپ ٹرک کے ساتھ دفن کیا گیا۔

ایک ناقابل علاج بیماری سے لڑنے والے ڈان آڈان آرانا جو کہ میکسیکو کے پورٹو سان کارلوس، باجا کیلیفورنیا سوور کا رہنے والا تھا اور وہ اپنے بیٹے کی جانب سے ملنے والے پک اپ ٹرک سے پوری طرح لطف اندوز نہیں ہوسکا تھا۔

ایک چینی خاتون کی انتہائی کفایت شعاری کی زندگی گزارنے کے حوالے سے گفتگو پر آن لائن تنازع کھڑا ہوگیا ہے۔

وہ بیماری میں مبتلا ہوگیا، جس کے بعد اسے اس بات کا بھی اندازہ ہوچکا تھا کہ اب وہ دنیا میں زیادہ دن نہیں گزار سکے گا۔

لہٰذا اس نے اپنے خاندان سے کہا کہ اس کی خواہش ہے کہ اسے اس کی گاڑی کے ساتھ دفنا دیا جائے، تاکہ وہ موت کے بعد کی زندگی میں اسے چلا سکے۔

چین کا دریائے ہوا لائی ظاہری طور پر دنیا کا سب سے تنگ ترین (کم چوڑائی والا) دریا ہے۔ اور یہ اپنے چوڑے ترین مقام پر بھی صرف چند درجن سینٹی میٹرز چوڑا ہے۔

اس کے خاندان نے اس کی اس آخری خواہش کا احترام کرتے ہوئے اسے اس کے محبوب ٹرک کے ساتھ ہی دفنا دیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.