لاہور میں میڈیکل کے فائنل ایئر کے طالب علم کی ٹرین کے نیچے لیٹ کر خودکشی کی ابتدائی تحقیقات مکمل ہوگئیں۔
پولیس کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق طالب علم اپنے والد کی وفات پر دل برداشتہ تھا اور ڈپریشن میں چلا گیا تھا۔
لاہور پولیس کے مطابق متوفی کا بڑا بھائی بھی ڈاکٹر ہے، جس نے اپنے بھائی کا پوسٹ مارٹم کرانے سے انکار کردیا ہے۔
پولیس حکام کے مطابق بھائی کے انکار کے باوجود طالب علم کا پوسٹ مارٹم کروارہے ہیں تاکہ تمام پہلوؤں پر تفتیش ہو۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.