gay byu hookups best totally free hookup app hookup Blooming Grove hookup bbw com hookup agency in singapore 17 year old hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

میٹا نے فیس بُک کی پرائیویسی پالیسی میں تبدیلی کردی

فیس بُک اور انسٹاگرام کی مالک کمپنی میٹا نے اپنی پرائیویسی پالیسی میں تبدیلی کی ہے جو فیس بک، انسٹاگرام، میسنجر، اور دیگر میٹا پروڈکٹس پر لاگو ہے لیکن اس میں واٹس ایپ کو شامل نہیں کیا جائے گا۔

اس حوالے سے میٹا نے اپنی ویب سائٹ کی ایک بلاگ پوسٹ میں کہا کہ  پرائیویسی پالیسی میں تبدیلی کے بعد کمپنی صارفین کا استعمال نہیں کرسکے گی، نہ صارفین کا ڈیٹا جمع کیا جاسکے گا اور نہ ہی کمپنی صارفین کا ڈیٹا شیئر کرسکے گی۔

میٹا کی بلاگ پوسٹ میں کہا گیا کہ کمپنی صارفین کو یہ سمجھانے میں ضرور مدد کرے گی کہ صارفین کا ڈیٹا کس طرح استعمال کیا جاسکے گا۔

بلاگ پوسٹ میں مزید کہا گیا کہ اس نئی پرائیوسی پالیسی کا مقصد صارفین کے ڈیٹا کے معاملات میں مزید شفاف ہونا ہے۔

دُنیا کی مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ کا آئی پیڈ ورژن جلد لاؤنچ کرنے کا امکان ہے۔

کمپنی نے یہ بھی کہا کہ انسٹاگرام، فیس بُک اور میسنجر کے صارفین کو میٹا کی نئی پرائیوسی پالیسی کی تبدیلی سے متعلق نوٹیفیکیشن موصول ہوں گے جس میں اس نئی پرائیوسی پالیسی کے رواں سال 26 جولائی سے نافذالعمل ہونے کی تصدیق کی جائے گی۔

میٹا نے بتایا کہ کمپنی صارفین کی پرائیوسی سیٹنگ کو بہتر بنانے کے لیے دو کنٹرولز جاری کررہا ہے۔

پہلا کنٹرولر یہ طے کرے گا کہ صارفین کی پوسٹ تک کس کو رسائی حاصل ہوگی اور کون وہ پوسٹ نہیں سیکھ سکے گا۔

اسی طرح دوسرے کنٹرولر کے استعمال سے صارفین اس بات کا تعین کریں گے کہ اُس کے ہوم پیچ پر کون سے اشتہار نظر آئیں اور کون سے نہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.