پی ٹی آئی پنجاب کے صدر شفقت محمود کا کہنا ہے کہ مینار پاکستان کا جلسہ ماضی کے تمام ریکارڈ توڑے گا، چیئرمین عمران خان کے پیچھے پوری قوم کھڑی ہے۔
صدر پی ٹی آئی پنجاب شفقت محمود کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں پنجاب کے تمام اضلاع کے صدور و جنرل سیکریٹریز نے شرکت کی۔
اجلاس میں مینار پاکستان جلسے اور موجودہ ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
شفقت محمود کا کہنا تھا کہ پاکستانی عوام نے امپورٹڈ حکومت کو مسترد کر دیا ہے۔
Comments are closed.