وفاقی وزیر برائے بحری امور علی حیدر زیدی کا کہنا ہے کہ کراچی میں میری ٹائم کے تحت کورونا ویکسینیشن زور و شور سے جاری ہے۔
علی حیدر زیدی کی جانب سے کورونا ویکسین سے متعلق ٹوئٹر پر ایک پیغام شیئر کیا گیا ہے۔
علی حیدر زیدی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ رات تک 76 ہزار افراد کی ویکسینیشن کی جا چکی ہے، مزید موبائل ویکسینیشن شامل کر کے ویکسینیشن کی تعداد بڑھانے کا پلان ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.