سینٹرل جیل میرپور خاص میں 2 روز قبل ہلاک ہونے والے قیدی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظر عام پر آگئی۔
رپورٹ کے مطابق منشیات کے مقدمے کے قیدی کے جسم کے مختلف حصوں پر زخموں کے 12 نشانات پائے گئے۔
رپورٹ کے مطابق ہلاک قیدی کے پھیپھڑوں اور پیٹ کے اندرونی حصوں میں خون جمع تھا۔
ورثاء نے پولیس پر رشوت نہ دینے پر قیدی کو تشدد کرکے ہلاک کرنے کا الزام لگایا تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.