میرپور آزاد کشمیر میں کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے یونان کشتی حادثے کے ایک اور ملزم محمد رحیم عرف بابو گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق ملزم نے کشتی حادثے میں جاں بحق شاہد کو بیرون ملک بھیجا تھا۔
ملزم نے پہلے بھی دو افراد کو ڈنکی کے ذریعے اٹلی بھیجا تھا، ملزم محمد رحیم مرکزی ایجنٹ ذوالقرنین کیلئے کام کرتا تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.