بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

میرپورخاص، جعلی امیدوار امتحان دیتے ہوئے پکڑا گیا

میرپورخاص میں انٹر کے امتحانات کے دوران ایک جعلی امیدوار امتحان دیتے ہوئے پکڑا گیا۔

گورنمنٹ گرلز کالج سامارو امتحانی مرکز میں ویجلینس ٹیم نے کارروائی کی، 6 طالبات نقل کرتے ہوئے پکڑی گئیں جس کے بعد انہیں پرچہ دینے سے روک دیا گیا۔

سکھر تعلیمی بورڈ کے ناظم امتحانات کا کہنا ہے کہ…

کنٹرولر امتحانات انورعلیم کا کہنا ہے کہ بوائز ہائر اسکول نوکوٹ میں 12طلبہ کو نقل کرتے پکڑا گیا، ایک جعلی امیدوار بھی امتحان دیتے ہوئے پکڑا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.