بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

میانمار: انتخابی نتائج میں جعلسازی کا الزام، آنگ سان سوچی کو مزید 3 سال قید کی سزا

انتخابی نتائج میں جعلسازی کے الزام پر میانمار کی سابق سویلین رہنما آنگ سان سوچی کو مزید 3 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ 

رنگون سے عرب میڈیا کے مطابق سوچی کو سزا فوجی عدالت نے انسداد دہشتگردی کونسل کی سفارش پر سنائی ہے۔ 

اس حوالے سے عرب میڈیا نے بتایا کہ آنگ سان سوچی کو پہلے ہی مختلف الزامات پر 17 سال قید کی سزائیں سنائی جا چکی ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.