میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے رات گئے شہر کا دورہ کیا ہے جس کے دوران انہوں نے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔
مرتضیٰ وہاب نے چینیسر گوٹھ میں بننے والی نئی سڑک کے کام معائنہ کیا۔
میئر کراچی نے پی ای سی ایچ ایس بلاک 6 میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان روڈ پر کام کا جائزہ لیا۔
اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ کراچی کے مختلف علاقوں میں ترقیاتی کام جاری ہیں۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ کراچی میں انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لیے دن رات کوشش کر رہے ہیں۔
Comments are closed.