پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے میئر کراچی کےلیے جماعت اسلامی کے امیدوار کی غیر مشروط حمایت کا فیصلہ کرلیا۔
ترجمان پی ٹی آئی کراچی نے بتایا کہ جماعت اسلامی کی جانب سے تحریک انصاف کو ڈپٹی میئر کے عہدے کی پیشکش کی گئی۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کو کوئی عہدہ نہیں چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی نے کراچی کے بہتر مفاد کےلیے جماعت اسلامی کی حمایت کا فیصلہ کیا۔
Comments are closed.