امریکی اسٹاک مارکیٹ میں جمعے کے روز مندی کا رجحان دیکھا گیا۔
ڈاؤ جونز انڈسٹریل ایوریج میں 2 اعشاریہ 36 فیصد کمی ہوئی، جب کہ نیسڈیک انڈکس 3 اعشاریہ 45 فیصد گر گیا۔
اس کی وجہ امریکا میں مہنگائی کے تازہ ترین اعداد و شمار کو بتایا جا رہا ہے۔
سرمایہ کاروں کو خدشہ ہے کہ مہنگائی کی وجہ سے امریکی فیڈرل ریزرو شرح سود بڑھا سکتا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.