مہمند میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے 9 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔
رپورٹس کے مطابق گرفتار دہشت گردوں سے 2 خودکش جیکٹس اور اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔
دوسری جانب لاڑکانہ میں بھی سرچ آپریشن کر کے کالعدم تنظیم کے 5 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے گزشتہ ماہ بین الصوبائی لائن کے 2 بڑے ٹاورز کو دھماکے سے اڑایا تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.