ہفتہ 17؍رمضان المبارک 1444ھ 8؍اپریل 2023ء

مکہ مکرمہ میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش

مکہ مکرمہ میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی ہے جس کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔

عرب میڈیا کے مطابق حرم شریف اور خانہ کعبہ میں موجود زائرین اور نمازی بارش سے لطف اندوز ہوئے۔

بارش کے باعث مکہ مکرمہ کے کئی علاقے اور شاہراہیں زیر آب آگئیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.