مچھروں کی وجہ سے میکسیکو کے شہر گواڈلاہارا سے دارالحکومت میکسیکو سٹی کو جانے والی پرواز 2 گھنٹے تک تعطل کا شکار رہی۔
طیارے نے شام ساڑھے 4 بجے اڑان بھرنا تھی لیکن 7 بجے ٹیک آف کرسکا۔
مسافروں نے ویڈیو ریکارڈ کی جس میں مچھروں کا جتھہ حملہ آور ہے اور فلائٹ اٹینڈنٹس اسپرے کر رہے ہیں۔
مسافروں نے کہا کہ جیسے ہی کمپارٹمنٹ کی لائٹس بند ہوئیں مچھر غائب ہوگئے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.