مٹیاری کے قریب قومی شاہراہ پر چھنڈن موری میں تیز رفتار کار کی ٹکر سے 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔
مٹیاری سے موصولہ اطلاع کے مطابق دونوں بچے سڑک کنارے کھڑے تھے۔ اطلاعات کے مطابق دونوں بچوں کی لاشیں اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔
دوسری جانب مٹیاری پولیس نے بتایا کہ حادثے کا ذمہ دار کار ڈرائیور فرار ہوگیا ہے، تاہم اسکی تلاش جاری ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.