gay byu hookups galaxy s10 stereo hookup american hookup lisa wade pdf cougar hookup in louisiana 80 hookup 17 year old hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

موڈیز نے پاکستان کے آؤٹ لک کو مستحکم سے منفی کردیا

معیشت کی درجہ بندی کرنے والے عالمی ادارے موڈیز نے پاکستان کے آؤٹ لک کو مثبت سے منفی کردیا ہے۔

بیرونی معاشی خطرات کے باعث پاکستان کی رینکنگ منفی کی گئی، غیر ملکی فنانسنگ حاصل کرنے میں غیر یقینی صورت حال سے رینکنگ منفی ہوئی۔

موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ بی تھری رکھی ہے اور آؤٹ لک مستحکم سے منفی کردیا ہے۔

اپنے بیان میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ چین کے ساتھ قرض واپسی مؤخر کرنے کی شرائط طے پا گئیں۔

موڈیز کا کہنا ہے کہ مہنگائی کے باعث بیرونی معاشی صورتحال بگڑ رہی ہے، کرنٹ اکاؤنٹ خسارے اور کرنسی پر دباؤ بڑھا ہے، سیاسی خطرات کی وجہ سے معاشی مستقبل غیر یقینی دکھائی دے رہا ہے۔

عالمی ادارے کا کہنا ہے کہ  آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی غیر یقینی نظر آرہی ہے، غیر ملکی فنانسنگ پر بھی غیر یقینی کے بادل چھائے ہوئے ہیں۔

موڈیز کا کہنا ہے کہ رواں سال پاکستان کی جی ڈی پی 4.5 سے 5 فیصد تک رہنے کا امکان ہے، رواں سال جاری کھاتوں کا خسارہ 3.5 سے 4 فیصد تک رہنے کا امکان ہے، سیاسی حالات کے باعث آئی ایم ایف شرائط پر عمل درآمد میں مشکلات در پیش ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.