سیالکوٹ لاہور موٹر وے پر خاتون سے مبینہ زیادتی کے واقعے کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ زیادتی کے الزام پر موٹر وے پولیس افسر کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا، واقعہ دو روز قبل پیش آیا تھا، زیادتی کا الزام لگانے والی خاتون نے مجسٹریٹ کے سامنے 164 کا بیان دے دیا۔
خاتون نے بیان دیا کہ میرے ساتھ کچھ بھی نہیں ہوا یہ جھوٹا مقدمہ ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعےکا ہر پہلو سے جائزہ لیا جا رہا ہے۔
Comments are closed.