جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

موٹروے ایم ٹو لاہور سے کوٹ مومن تک دھند کے باعث بند

موٹروے ایم ٹو لاہور سے کوٹ مومن تک دھند کےباعث بند ہے۔ ترجمان موٹرویز کے مطابق موٹروے ایم تھری فیض پور سے درخانہ دھند کے باعث بند ہے۔ 

ترجمان ترجمان موٹرویز نے کہا کہ موٹروے ایم فور شام کوٹ سے پنڈی بھٹیاں تک دھند کے باعث بند ہے۔

ترجمان کے مطابق ایم فائیو شیر شاہ سےظاہر پیر تک دھند کے باعث بند ہے، جبکہ لاہور اور سیالکوٹ موٹر وے بھی دھند کے باعث بند ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.