being honest about wanting hookup reddit daty hookup hookup Longmeadow hookup Stafford CT

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

مونس الہٰی کا اپنے خلاف ہونے والی تحقیقات کی خبر پر رد عمل

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الہٰی نے اپنے خلاف ہونے والی تحقیقات کی خبر پر ردِعمل دے دیا۔

مسلم لیگ (ق) کے ایم این اے مونس الہٰی نے اپنے خلاف ایف آئی اے انکوائری کی خبر کا اسکرین شاٹ ٹوئٹ کردیا۔

مونس الہٰی نے خبر کے اسکرین شاٹ کے ساتھ ’بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم‘ تحریر کیا۔

واضح رہے کہ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الہٰی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے۔

ایف آئی اے حکام کا کہنا تھا کہ شواہد ملنے کے بعد مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الہٰی کے خلاف تحقیقات مزید آگے بڑھائی جائیں گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.