طالبان کے فوجی کمیشن کے سربراہ مولوی یعقوب نے طالبان کے نام آڈیو پیغام جاری کیا ہے۔
سربراہ طالبان فوجی کمیشن مولوی یعقوب نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ طالبان خاص طور پر کابل میں کسی کے گھر میں داخل نہ ہوں۔
مولوی یعقوب کا طالبان کے نام اپنے آڈیو پیغام میں یہ بھی کہنا ہے کہ کسی کو کسی سے گاڑی لینے کی اجازت نہیں ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.