پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان جلسے سے خطاب کررہے ہیں۔
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ آج ہم اپنی فتح اور تمھاری شکست کا اعلان کررہے ہیں، میرے جوانوں اور کارکنوں کبھی مایوس نہیں ہونا۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ تم نے مدارس کو بند کرنے کا منصوبہ بنایا ، ہمارے مدارس بڑھنا شروع ہوگئے۔
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ تمھارا ایجنڈا اسلام کو پاکستان سے نکالنا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.