ایم کیو ایم پاکستان کا وفد اور پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمٰن ن لیگ کے صدر شہباز شریف کی رہائشگاہ پہنچ گیا۔
ایم کیو ایم کے وفد میں خالد مقبول صدیقی،عامر خان،وسیم اختر،امین الحق و دیگر رہنما شامل ہیں۔
دونوں جماعتوں کے رہنماؤں کی ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ ملاقات میں تحریک عدم اعتماد پر مشاورت ہوگی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.