بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

مودی کے جلسے میں دھماکا کرنے والوں کو سزائے موت کی سزا

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے پٹنہ کے مقام پر 2013  کے جلسے میں دھماکے کرنے والے 4 ملزمان کو سزائے موت کی سزا سنا دی گئی ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق خصوصی عدالت نے دھماکے میں ملوث 9 ملزمان کو سزا سنائی۔

بھارتی پنجاب کے عوام نے روایتی تہوار دسہرہ مناتے ہوئے شیطان راون کی بجائے وزیراعظم نریندر مودی کے پتلے جلا دیے۔

عدالت نے دھماکے میں ملوث 4 ملزمان کو سزائے موت، دو ملزمان کو عمر قید، دو کو دس سال قید اور ایک ملزم کو سات سال قید کی سزا سنائی ہے۔

2013 میں گاندھی میدان میں ہونے والے اس دھماکے میں 6 افراد ہلاک جبکہ 89 سےز ائد زخمی ہوئے تھے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.