بھارتی وزیراعظم نریندر مودی غیر ملکی مہمانوں سے گفتگو کے دوران قہقہے کیوں لگاتے ہیں؟ سوشل میڈیا پر ایک خاتون نے یہ راز فاش کر دیا۔
نئی دلی میں جی ٹوئنٹی کانفرنس کے دوران جو بائیڈن کو ایک گلاس پیش کیا گیا۔ بائیڈن نے پاس کھڑے نریندر مودی سے کہا کہ اگر گلاس میں شراب نہ ہو تو بایاں ہاتھ اوپر اٹھا کر جام صحت تجویز کرنا چاہیے۔
نریندر مودی کو بالکل اندازہ نہیں تھا کہ بائیڈن کا مطلب کیا ہے۔
انہوں نے سمجھا کہ جو بائیڈن نے انہیں لطیفہ سنایا ہے، اس لیے انہوں نے فی الفور ایک زوردار قہقہہ داغ دیا۔ اس پر امریکی صدر نے ان سے کہا کہ بھئی میں مذاق نہیں کر رہا۔
Comments are closed.