بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت میں صحافیوں کی جاسوسی خطرناک حد تک بڑھ گئی، اس حوالے سے سی پی جے نے آواز اٹھا دی۔
کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس (سی پی جے) نے مودی حکومت کی جانب سے صحافیوں کی جاسوسی پر آواز اٹھائی ہے۔
سی پی جے نے لکھا کہ بھارت میں صحافی نہ صرف اپنی بلکہ اپنے اہل خانہ کی زندگیوں کے بارے میں خوف کا شکار ہوگئے ہیں۔
سی پی جے کے مطابق صحافیوں کے فون ٹیپ کیے جا رہے ہیں اور خفیہ ویڈیوز بنائی جا رہی ہیں۔
Comments are closed.