بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

موجودہ صورت حال میں استعفوں سے حکومت کو فائدہ ہوگا، میاں افتخار

میاں افتخار حسین نے کہا کہ عمران خان پی ڈی ایم کے قائدین پر چوری ثابت کریں پھر پیسوں کا مطالبہ کریں، عمران خان کسی ایک پر چوری کا الزام ثابت نہیں کرسکے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.