پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا تنویر نے کہا ہے کہ پارليمنٹ اور الیکشن کمیشن کی ساری پاور سپریم کورٹ استعمال کرے گی تو یہ جوڈیشل مارشل لا نہیں تو اور کیا ہے؟
شیخو پورہ میں میڈیا سے گفتگو کے دوران رانا تنویر نے کہا کہ سائفر کی کہانی بنا کر ملک و قوم کے دشمن عمران خان کی مدد کےلی امریکیوں کو خط لکھ رہے ہیں۔
رانا تنویر نے کہا کہ عمران خان کی ملک دشمن پالیسیوں کی بدولت دوست ممالک ناراض تھے۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ موجودہ حکومت کی مثبت پالیسیوں کی بدولت وہ اب پاکستان کی مدد کر رہے ہیں۔
Comments are closed.