بھارت میں ایک شخص نے 12 سالہ بچے کو موبائل فون چوری کے الزام میں کنویں کے اندر لٹکا دیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش میں اس دوران بچہ اپنی بےگناہی سے متعلق چیختا اور چِلّاتا رہا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
بھارتی پولیس نے بچے کے ساتھ غیر انسانی رویہ اختیار کرنے والے شخص کو گرفتار کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.