موئن جودڑوں کے قریب قبرستان کی کھدائی کے دوران قدیم زمانے کے سکے ملے ہیں۔
ماہر آثار قدیمہ لاڑکانہ جاوید شیخ کے مطابق محکمہ آثار قدیمہ کی جانب سے سکوں کا لیبارٹری ٹیسٹ کیاگیا۔
ماہرآثار قدیمہ کے مطابق لیبارٹری ٹیسٹ کے مطابق سکے 17 ویں صدی میں مغلیہ دور کے ہیں۔
ماہر آثار قدیمہ جاوید شیخ کے مطابق س کے کے اوپر واضح طور پر لفظ ’جلوس‘ لکھا ہوا ہے، لفظ ’جلوس‘ مغل شہنشاہ اکبر کے دور حکومت میں لکھا جاتا تھا۔
ماہرآثار قدیمہ کے مطابق مغل دور حکومت میں سکے افغانستان میں بنائے جاتے تھے۔
Comments are closed.