وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ منی لانڈرنگ غریب ممالک کا بڑا مسئلہ ہے، اشرافیہ پیسے چوری کر کے باہر بھیج دیتی ہے۔
عمران خان نے پاک چین بزنس انویسٹمنٹ فورم کے اجراء کی تقریب سے خطاب میں کہا کہ سبزیاں بیچنے سے ملک ترقی نہیں کرتا۔
انہوں نے کہا کہ برآمدات بڑھائے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکتا، سرمایہ کاری کے لیے وقت بہت اہم ہوتا ہے۔
عمران خان نے کہا کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے چین کا فیڈ بیک چاہیے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.