منڈی بہاء الدین میں آٹھویں جماعت کے طالب علم سے مبینہ زیادتی کے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس کے مطابق ملزمان نے ایک ماہ قبل بچے کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا تھا اور ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی تھی۔
اس حوالے سے پولیس کا مزید کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.