casual encounter hookups secure hookup site hookup Mansfield Center funny will send nudes in 20 minutes no hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

منوڑہ کے ساحل سے5 سال کی بچی لاپتہ

کراچی میں منوڑہ کے ساحل سے5 سال کی بچی لاپتہ ہوگئی۔

پولیس کے مطابق بچی گزشتہ روز اپنے والدین کے ساتھ منوڑہ گھومنے آئی تھی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بچی کی تلاش کے لیے مساجد میں بھی اعلان کرایا گیا۔

کراچی کے ساحل پر 2 لڑکے ڈوب گئے، جن میں سے ایک نوجوان کی لاش نکال لی گئی۔

اس کے علاوہ غوطہ خوروں، بحری رضاکاروں نے سمندر میں بھی بچی کو تلاش کیا۔

پولیس نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ ممکنہ طور پر بچی کھیلتے ہوئے سمندر کی طرف گئی ہو۔

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے کراچی میں عید منانے کے لیے دوستوں کے ہمراہ پپری سے آنے والے 2 کزن کلفٹن سی ویو میں ڈوب گئے تھے۔ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.