بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

منسوخ کرنسی نوٹ تبدیل کرانے کی تاریخ میں توسیع

پرانے ڈیزائن کےمنسوخ شدہ کرنسی نوٹ تبدیل کرانے کی تاریخ 31 دسمبرتک بڑھا دی گئی ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق پرانےڈیزائن کے 10،50،100اور 1000کے کرنسی نوٹ 31 دسمبرتک تبدیل کرائے جاسکیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.