ممنوعہ فنڈنگ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی ضمانت منسوخ کرنے کی درخواست مسترد کردی گئی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی ضمانت منسوخی کی درخواست مسترد کی۔
عدالت نے طارق شفیع کی ضمانت منسوخ کرنے کی درخواست بھی مسترد کردی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے آج دوپہر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.